Posts

Showing posts from October, 2025

دائرے میں قید خواب

Image
زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں  فل ٹائم  ایک علامتی اور استعارتی چھوٹی فلم ہے جس نے روزمرہ زندگی کے بوجھ، فرض شناسی اور انسانی شوق کے درمیان کشمکش کو موضوع بنایا ہے۔ یہ فلم اس بات کی مِثال ہے کہ کیسے لوگ کبھی شعوری انتخاب کی وجہ سے، اور کبھی مجبوریوں و دباؤ کی وجہ سے، اپنے شوق قربان کر دیتے ہیں، اپنے پیاروں سے دور ہو جاتے ہیں، اور ایک ایسی زندگی میں گھِر جاتے ہیں جو اندر سے خالی ہو چکی ہوتی ہے۔ یہ فلم ہمیں اس بات کی یاد دہانی کراتی ہے کہ زندگی صرف کمایا جانا نہیں، بلکہ "جینا" بھی ہے, اپنے شوقوں کے ساتھ، وقت کے احترام کے ساتھ، اور اِنسانی تعلقات کے ساتھ مائیکل ایک عام مگر خوابوں سے لبریز نوجوان تھا۔ اس کے ہاتھ میں اسکیت بورڈ، کانوں میں موسیقی، اور دل میں آزادی کی تڑپ۔ وہ یقین رکھتا تھا کہ زندگی ایک کھلی سڑک ہے، جہاں رفتار اور جذبہ ہی اصل منزل ہیں۔ مگر جیسے ہی تعلیم ختم ہوئی، حقیقت نے اس کے خوابوں پر بندش لگا دی۔  ایک دن اسے ایک عجیب پیشکش ملی۔ ایک نامعلوم شخص نے کہا، "اگر تم روز ایک چوک میں کھڑے رہو، تو تمہیں وقت کے ساتھ پیسہ ملتا رہے گا۔" مائیکل ن...

Words that light the soul and guide the heart ﷺ

Way back in 2012, I have come across a book by Michal H. Hart "The Hundred" and I literally feel that the non Muslim author is paying homage to Prophet Muhammad peace be upon him. In this book he has shed light on 100 influencing personalities from history of mankind who have left the impact on societies. In the book "The 100" a ranking of the most influential persons in history by Michael H. Hart , Prophet Muhammad ﷺ is placed first on the list of the most influential people in human history.    As per the author, "My choice of Muhammad to lead the list of the world's most influential persons may surprise some readers and may be questioned by others, but he was the only man in history who was supremely successful on both the religious and secular levels.”   Hart explains that the Prophet ﷺ not only founded one of the great religions of the world but also established a powerful and unified political state. He highlights that within a short span of time, Muh...